🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

123. - باب معاشرة الزوجين - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس خبر کا ذکر جس میں اس بات کی تصریح ہے جو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4161
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا تُبَاشِرِ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ، فَتَصِفُهَا لِزَوْجِهَا حَتَّى كَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کوئی عورت کسی دوسری عورت کا تذکرہ اپنے شوہر کے سامنے یوں نہ کرے جیسے وہ اس کی صفت بیان کر رہی ہے اور یوں لگے جیسے مرد اس عورت کو دیکھ رہا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4161]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2356، 2416، 2515، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 138، 2184، وابن الجارود فى "المنتقى"، 997، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 583، 4160، 4161، 5084، 5085، 5086، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2150، 3243، 4851، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1269، 2792، 2825، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2323، 3775، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 503، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3630» «رقم طبعة با وزير 4149»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں