🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

140. - باب معاشرة الزوجين - ذكر الأمر بالمداراة للرجل مع امرأته إذ لا حيلة له فيها إلا إياها
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی و بردباری سے پیش آنا چاہیے، کیونکہ اسی میں اس کی گزر بسر ممکن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4178
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، فَإِنْ أَقَمْتَهَا كَسَرْتَهَا، فَدَارِهَا تَعِشْ بِهَا" .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: بے شک عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے اگر تم اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو اسے توڑ دو گے تم اس کا خیال رکھتے ہوئے اس کے ہمراہ زندگی بسر کرو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4178]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4166»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 72)، «الإرواء» (7/ 53).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں