🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. باب حد الشرب - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به أبو بكر بن عياش-
شراب نوشی کی حد کا بیان - اس خبر کے بارے میں ان لوگوں کے قول کا ابطال جنہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ روایت صرف ابو بکر بن عیاش سے منقول ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4446
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْخَلِيلِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِِسْحَاقَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِِذَا شَرِبُوهَا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِِذَا شَرِبُوهَا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِِذَا شَرِبُوهَا فَاجْلِدُوهُمْ، ثُمَّ إِِذَا شَرِبُوهَا فَاقْتُلُوهُمْ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ أَبُو صَالِحٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، جَمِيعًا.
سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب لوگ اسے (یعنی شراب کو) پئیں، تو انہیں کوڑے مارو، پھر جب اسے پئیں، تو انہیں مارو، پھر جب وہ اسے پئیں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر وہ اسے پئیں تو انہیں قتل کر دو۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوصالح نے یہ روایت سیدنا معاویہ اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما دونوں سے سنی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4446]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4446، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8210، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5278، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4482، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1444، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2573، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17582، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17122» «رقم طبعة با وزير 4429»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «ابن ماجه» (2573). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں