🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

203. باب السبق - ذكر وصف الغاية التي تكون في المسابقة للخيل التي ضمرت والتي لم تضمر-
دوڑ کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ تیار اور غیر تیار گھوڑوں کی دوڑ کے لیے مقررہ فاصلہ کیا ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4687
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ جَوْصَا ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَجْرَى الْخَيْلَ الْمُضَمَّرَةَ مِنَ الْحَفْيَاءِ إِِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَبَيْنَهُمَا سِتَّةُ أَمْيَالٍ، وَمَا لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَبَيْنَهُمَا مِيلٌ" . وَكُنْتُ فِيمَنْ أَجْرَى.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان حفیاء سے لے کر ثنیۃ الوداع تک دوڑ کا مقابلہ کروایا تھا، ان دونوں جگہوں کے درمیان چھ میل کا فاصلہ ہے، اور غیر تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان ثنیۃ الوداع سے لے کر مسجد بنو زریق تک مقابلہ کروایا تھا، ان دونوں کے درمیان ایک میل کا فاصلہ ہے، میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4687]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 420، 2868، 2869، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1870، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4686، 4687، 4688، 4692، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3585، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2575، 2576، 2577، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1699، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2877، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2956، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19812، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4815، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4573» «رقم طبعة با وزير 4668»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (5/ 326 - 327). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں