🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

314. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر نفي دخول النار نعوذ بالله منها عمن شهد بدرا والحديبية-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ یومِ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والوں کے لیے جہنم میں داخلے کا نفی (نعوذ باللہ) ثابت نہیں کیا گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4799
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ عَبْدًا لِحَاطِبٍ جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْكُو حَاطِبًا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُ لَيَدْخُلُ حَاطِبٌ النَّارَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَذَبْتَ، إِنَّهُ لا يَدْخُلُهَا، إِنَّهُ شَهِدَ بَدْرًا، وَالْحُدَيْبِيَةَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کا ایک غلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ کی شکایت کی، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! بے شک سیدنا حاطب رضی اللہ عنہ جہنم میں جائیں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے غلط کہا ہے، وہ اس میں نہیں جائے گا، اس نے غزوہ بدر اور صلح حدیبیہ میں شرکت کی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4799]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2495، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4797، 4799، 4802، 7120، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5345، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8238، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4653، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3860، 3863، 3864، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14708» «رقم طبعة با وزير 4779»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «تخريج فقه السيرة»، «الصحيحة» (2160): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں