🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

346. باب الغنائم وقسمتها - ذكر الإباحة للإمام أن يسهم المماليك من خمس خمسه إذا شهدوا الحرب والقتال-
غنائم اور ان کی تقسیم کا بیان - امام کے لیے مباح ہے کہ اگر غلاموں نے جنگ میں شرکت کی ہو تو وہ انہیں خمسِ خمسہ سے حصہ دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4831
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى أَبِي اللَّحْمِ، قَالَ: شَهِدْتُ حُنَيْنًا وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوكٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، سَهْمِي، فَأَعْطَانِي سَيْفًا، وَقَالَ: " تَقَلَّدْهُ"، وَأَعْطَانِي مِنْ خُرْثِيِّ الْمَتَاعِ .
سیدنا عمیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں غزوہ حنین میں شریک ہوا، میں ایک غلام تھا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! (مال غنیمت میں سے) میرا حصہ؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک تلوار عطا کی اور فرمایا: اسے تم گلے میں لٹکا لو۔ اس کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عام سا کچھ ساز و سامان بھی عطا کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4831]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 1165، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4831، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1228، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7493، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2730، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1557، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2518، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2855، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13037، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22359» «رقم طبعة با وزير 4811»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2440).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں