🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. ذكر الخبر الدال على أن اللقطة وإن أتى عليها أعوام هي لصاحبها دون الملتقط يردها عليه أو قيمتها وإن أكلها أو استنفقها-
لقطہ (گم شدہ چیز) کا بیان - وہ خبر جو اس پر دلالت کرتی ہے کہ لقطہ اگر برسوں بعد بھی مل جائے تو وہ مالک ہی کی ہے، ملتقط پر لازم ہے کہ اصل یا قیمت واپس کرے چاہے وہ اسے خرچ کر چکا ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4894
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنِ الْتَقَطَ لُقَطَةً فَلْيُشْهِدْ ذَوِي عَدْلٍ، ثُمَّ لا يَكْتُمُ، وَلا يُغَيِّرُ، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا، وَإِلا فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَضْمَرَ فِيهِ إِنْ لَمْ يَجِئْ صَاحِبُهَا، فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ.
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص گمشدہ ملنے والی چیز کو اٹھا لیتا ہے، وہ دو عادل لوگوں کو گواہ بنا لے، پھر وہ کوئی بات چھپائے نہیں اور کسی چیز کو تبدیل نہ کرے، اگر اس چیز کا مالک آ جاتا ہے تو وہ اس کا زیادہ حقدار ہو گا، ورنہ یہ اللہ تعالیٰ کا وہ مال شمار ہو گا جسے وہ چاہتا ہے دے دیتا ہے۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس میں یہ بات پوشیدہ ہے اگر اس کا مالک نہیں آتا تو وہ پھر اللہ تعالیٰ کا مال ہو گا جسے وہ چاہتا ہے دے دیتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ اللُّقَطَةِ/حدیث: 4894]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 728، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4894، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 5776، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1709، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2505، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12182، 12214، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17753» «رقم طبعة با وزير 4874»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1503).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں