🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. باب البيع المنهي عنه - ذكر الزجر عن استثناء البائع الشيء المجهول من الشيء المبيع في نفس العقد-
ممنوعہ بیوع کا بیان - کسی بیع میں مبیع سے کوئی نامعلوم چیز مستثنیٰ کرنے سے ممانعت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4971
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الثُّنَيَّا، إِلا أَنْ تُعْلَمَ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ في غَيْرِ الزُّهْرِيُّ ثَبْتٌ، فَإِنَّمَا اخْتَلَطَ عَلَيْهِ صَحِيفَةُ الزُّهْرِيِّ، فَكَانَ يَهِمُ فِيهَا".
سیدنا جابر بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (غیر متعین) استثناء سے منع کیا ہے البتہ جب اس کے بارے میں تعین کر لیا جائے (تو حکم مختلف ہے۔) (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) سفیان بن حصین نامی راوی زہری کے علاوہ نقل کرنے میں ثبت ہے تاہم زہری کے صحیفے کے حوالے سے وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ اس میں سے نقل کرتے ہوئے وہ وہم کا شکار ہو جاتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 4971]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4950»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المشكاة» (2861 / التحقيق الثاني)، «البيوع»: م دون الاستثناء.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں