🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

107. باب الربا - ذكر الزجر عن بيع الجنس من الطعام بجنسه إلا مثلا بمثل-
سود کا بیان - ایک ہی جنس کے کھانے کو آپس میں فروخت کرنے میں برابری کے بغیر فروخت سے روک کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5011
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَهُ، أَنَّ بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ حَدَّثَهُ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ أَرْسَلَ غُلامًا لَهُ بِصَاعِ شَعِيرٍ، فَقَالَ: بِعْهُ، ثُمَّ اشْتَرِ بِهِ شَعِيرًا، فَذَهَبَ الْغُلامُ وَأَخَذَ صَاعًا وَزِيَادَةَ بَعْضِ صَاعٍ، فَلَمَّا جَاءَ مَعْمَرٌ أَخْبَرَهُ بِذَلِكَ، فَقَالَ لَهُ مَعْمَرٌ: لِمَ فَعَلْتَ ذَلِكَ؟ انْطَلَقَ فَرُدَّهُ وَلا تَأْخُذْ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، فَإِنِّي كُنْتُ أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مِثْلا بِمِثْلٍ"، وَكَانَ طَعَامُنَا يَوْمَئِذٍ الشَّعِيرَ .
سیدنا معمر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے غلام کو جو کے ایک صاع کے ہمراہ بھیجا اور فرمایا: تم اسے فروخت کرو اور اس کے بدلے میں جو خرید کر لے آؤ۔ وہ لڑکا گیا، اس نے ایک صاع اور ایک صاع سے کچھ زیادہ جو حاصل کر لیے۔ جب وہ معمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور انہیں اس بارے میں بتایا تو معمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ تم جاؤ اور انہیں واپس کرو اور صرف برابر وصول کرنا کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: اناج کے عوض میں اناج کا لین دین برابر ہو گا۔ اور اس زمانے میں ہمارا اناج جو ہوا کرتا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 5011]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1592، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5011، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10618، 10626، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2877، 2878، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27891، 27892» «رقم طبعة با وزير 4990»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر مسلم» (908)، «أحاديث البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں