🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. ذكر الأمر للمرء أن يأخذ للضعيف من القوي إذا قدر على ذلك-
- یہ حکم کہ انسان کو چاہیے کہ اگر وہ طاقت رکھتا ہے تو کمزور کا حق طاقتور سے لے کر اسے دلائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5059
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَاهِرِ بْنِ أَبِي الدُّمَيْكِ بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَلاءِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ خُثَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " كَيْفَ تُقَدَّسُ أُمَّةٌ لا يُؤْخَذُ مِنْ شَدِيدِهِمْ لِضَعِيفِهِمْ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں تے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ایسی امت کو کیسے پاک کیا جا سکتا ہے جس میں کمزور کے لئے طاقت ور سے مواخذہ نہ کیا جائے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ القَضَاءِ/حدیث: 5059]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5037»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - وهو مختصر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله رجال الصحيح غير الفضل بن العلاء
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں