🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. باب آداب الأكل - ذكر الأمر بالاجتماع على الطعام رجاء البركة في الاجتماع عليه-
کھانے کے آداب کا بیان - کھانے میں اجتماع کرنا تاکہ برکت ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5224
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ ، بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبِ بْنِ وَحْشِيِّ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ وَحْشِيٍّ ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نَأْكُلُ وَلا نَشْبَعُ، قَالَ: " تَجْتَمِعُونَ عَلَى طَعَامِكُمْ أَوْ تَتَفَرَّقُونَ؟ قَالُوا: نَتَفَرَّقُ، قَالَ: اجْتَمِعُوا عَلَى طَعَامِكُمْ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ، يُبَارَكْ لَكُمْ" .
سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم لوگ کھاتے ہیں اور سیر نہیں ہوتے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا تم اکٹھے ہو کر کھانا کھاتے ہو یا الگ الگ طور پر؟ انہوں نے عرض کی: ہم الگ، الگ کھاتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم مل کر بیٹھ کر کھانا کھایا کرو اور اس پر اللہ کا نام لے لیا کرو۔ اس میں تمہارے لئے برکت رکھی جائے گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5224]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5201»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الصحيحة» (664).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حسن بشواهده وإسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں