🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. باب آداب الأكل - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ دوسرا خبر جو اس کی صحت کی تصدیق کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5229
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَأْكُلْ أَحَدُكُمْ بِشِمَالِهِ، وَلا يَشْرَبْ بِهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِهَا وَيَشْرَبُ بِهَا" ، وَزَادَ فِيهِ نَافِعٌ:" وَلا يَأْخُذَنَّ بِهَا، وَلا يُعْطَيْنَ بِهَا".
سالم بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: کوئی شخص بائیں ہاتھ کے ذریعے نہ کھائے اور اس کے ذریعے نہ پئے کیونکہ شیطان اس کے ذریعے کھاتا ہے اور اس کے ذریعے پیتا ہے۔ نافع نے اپنی روایت میں یہ زائد الفاظ نقل کئے ہیں۔ اس کے ذریعے نہ پکڑے اور اس کے ذریعے نہ دے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5229]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5206»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» -أيضاً-، «الصحيحة» (1236): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں