علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
23. باب آداب الأكل - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ دوسرا خبر جو اس کی صحت کی تصدیق کرتا ہے
حدیث نمبر: 5229
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَأْكُلْ أَحَدُكُمْ بِشِمَالِهِ، وَلا يَشْرَبْ بِهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِهَا وَيَشْرَبُ بِهَا" ، وَزَادَ فِيهِ نَافِعٌ:" وَلا يَأْخُذَنَّ بِهَا، وَلا يُعْطَيْنَ بِهَا".
سالم بن عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کوئی شخص بائیں ہاتھ کے ذریعے نہ کھائے اور اس کے ذریعے نہ پئے کیونکہ شیطان اس کے ذریعے کھاتا ہے اور اس کے ذریعے پیتا ہے۔“ نافع نے اپنی روایت میں یہ زائد الفاظ نقل کئے ہیں۔ ”اس کے ذریعے نہ پکڑے اور اس کے ذریعے نہ دے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5229]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5206»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» -أيضاً-، «الصحيحة» (1236): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5229 in Urdu
سالم بن عبد الله العدوي ← عبد الله بن عمر العدوي