صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
29. باب آداب الأكل - ذكر وصف أكل المسلمين الذي يجب عليهم استعماله رجاء ثواب نوال الخير في الدارين به-
کھانے کے آداب کا بیان - یہ بیان کہ مسلمانوں کو کس طرح کھانا چاہئے تاکہ دو جہانوں میں نیکی کا ثواب ملے
حدیث نمبر: 5236
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الأَبْرَشُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ الْكِنَانِيُّ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ الْمِقْدَامِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَا مَلأَ آدَمَيٌّ وِعَاءً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ، حَسْبُكَ يَا ابْنَ آدَمَ لُقَيْمَاتٌ يُقِمْنَ صُلْبَكَ، فَإِنْ كَانَ لا بُدَّ، فَثُلُثٌ طَعَامٌ، وَثُلُثٌ شَرَابٌ، وَثُلُثٌ نَفَسٌ" .
سیدنا مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”آدمی پیٹ سے زیادہ برے برتن کو نہیں بھرتا، اے ابن آدم! تمہارے لیے چند لقمے کافی ہیں جو تمہاری پشت کو قائم رکھیں، اگر بہت زیادہ ضروری ہو تو (معدے کا) ایک تہائی حصہ کھانے کے لیے، ایک تہائی حصہ پانی کے لیے اور ایک تہائی حصہ سانس لینے کے لیے ہونا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5236]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 674، 5236، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7232، 8040، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6737، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2380، 2380 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3349، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17459» «رقم طبعة با وزير 5213»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2265).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح