صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
82. فصل في الأشربة - ذكر الزجر عن شرب ألبان الجلالات-
پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ زجر کہ جلالات کے دودھ سے پینا منع ہے
حدیث نمبر: 5399
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ لَبَنِ الْجَلالَةِ، وَعَنِ الْمُجَثَّمَةِ، وَعَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَاءِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: الْجَلالَةُ: مَا كَانَ الْغَالِبُ عَلَى عَلَفِهَا الْقَذَارَةَ، فَإِذَا كَانَ الْغَالِبُ عَلَى عَلَفِهَا الأَشْيَاءَ الطَّاهِرَةَ الطَّيِّبَةَ لَمْ تَكُنْ بِجَلالَةٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جلالہ (گندگی کھانے والے) جانوروں کا دودھ پینے اور مجثمہ اور مشکیزے سے منہ لگا کر پینے سے منع کیا ہے۔
(امام ابن حبان رحمہ اللہ رحمۃ اللہ عنہ فرماتے ہیں:) جلالہ اس جانور کو کہا: جاتا ہے جس کی زیادہ تر خوراک گندگی ہو لیکن اگر اس کے چارے میں زیادہ تر چیزیں پاک ہوں پھر وہ جلالہ شمار نہیں ہو گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَشْرِبَةِ/حدیث: 5399]
(امام ابن حبان رحمہ اللہ رحمۃ اللہ عنہ فرماتے ہیں:) جلالہ اس جانور کو کہا: جاتا ہے جس کی زیادہ تر خوراک گندگی ہو لیکن اگر اس کے چارے میں زیادہ تر چیزیں پاک ہوں پھر وہ جلالہ شمار نہیں ہو گا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَشْرِبَةِ/حدیث: 5399]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5375»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2391).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح