🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

59. باب آداب النوم - ذكر الأمر بقراءة قل يا أيها الكافرون لمن أراد أن يأخذ مضجعه-
سونے کے آداب کا بیان - بیان کیا گیا کہ جو شخص اپنے بستر پر جانا چاہے اسے «قل یا ایہا الکافرون» پڑھنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5525
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ بِحَرَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ الأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، عَلِّمْنِي شَيْئًا أَقُولُهُ إِذَا أَوَيْتُ إِلَى فِرَاشِي، قَالَ: " اقْرَأْ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ" .
فروہ بن نوفل اشجعی رحمہ اللہ اپنے والد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے عرض کی: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ مجھے کسی ایسی چیز کی تعلیم دیجیے جسے میں اس وقت پڑھ لیا کروں جب میں اپنے بستر پر (سونے کے لیے) آتا ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سورۃ الکافرون پڑھ لیا کرو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزِّينَةِ وَالتَّطْيِيبِ/حدیث: 5525]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 789، 790، 5525، 5526، 5545، 5546، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2085، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5055، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3403، 3403 م، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 128، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24330» «رقم طبعة با وزير 5500»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «صحيح الموارد» (2005/ 2363 و 2364)، وانظر (5520). تنبيه!! رقم (5520) = (5545) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں