🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. باب آداب النوم - ذكر ما يستحب للمرء قراءة سورة معلومة عند إرادته النوم-
سونے کے آداب کا بیان - بیان کیا گیا کہ انسان سونے سے پہلے کوئی مخصوص سورۃ پڑھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5543
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَقِيلٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ النَّوْمَ، جَمَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ نَفَثَ فِيهِمَا، ثُمَّ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ وَرَأْسَهُ وَسَائِرَ جَسَدِهِ" ، قَالَ عَقِيلٌ: وَرَأَيْتُ ابْنَ شِهَابٍ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے لگتے تھے تو دونوں ہاتھ ملا کر ان پر پھونک مارتے تھے، پھر آپ سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ الناس کی تلاوت کرتے تھے، پھر وہ دونوں ہاتھ اپنے چہرے، اپنے سر اور اپنے پورے جسم پر پھیر لیتے تھے۔ عقیل بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزِّينَةِ وَالتَّطْيِيبِ/حدیث: 5543]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5017، 5748، 6319، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5543، 5544، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10556، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5056، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3402، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3875، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25493» «رقم طبعة با وزير 5518»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3104): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں