🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. ذكر الإخبار عن وصف ما يعذب به في القيامة أكلة أموال اليتامى-
- باب اس خبر کا کہ قیامت کے دن یتیموں کا مال کھانے والوں کو کس عذاب میں مبتلا کیا جائے گا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5566
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَوْمٌ مِنْ قُبُورِهِمْ تَأَجَّجُ أَفْوَاهُهُمْ نَارًا، فَقِيلَ: مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: أَلَمْ تَرَ اللَّهَ يَقُولُ: إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا سورة النساء آية 10" .
سیدنا ابوبرزه رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: قیامت کے دن کچھ لوگوں کو ان کی قبروں سے زندہ کیا جائے گا۔ ان کے منہ سے آگ نکل رہی ہو گی۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! یہ کون لوگ ہوں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے غور نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: بے شک وہ لوگ جو یتیموں کا مال ظلم کے طور پر کھا لیتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5566]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5540»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
موضوع - «الضعيفة» (5458).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں