🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

219. باب الشعر والسجع - ذكر الإباحة للمرء أن ينشد الأشعار ما لم يكن فيها خنا ولا فحش-
شاعری اور مسجع کلام کا بیان - ذکر اجازت کہ انسان اشعار پڑھ سکتا ہے بشرطیکہ اس میں فحش یا خنا نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5781
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: " جَالَسْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ، فَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاكَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ سَاكِتٌ، وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں ایک سو مرتبہ سے زیادہ مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب ایک دوسرے کو شعر سنایا کرتے تھے اور زمانہ جاہلیت کے واقعات کا تذکرہ کیا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش بیٹھے رہتے تھے بعض اوقات آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ مسکرا دیا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5781]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 670، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 757، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2028، 2029، 5781، 6259، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1356، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1294، 4850، والترمذي فى (جامعه) برقم: 585، 2850، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21142» «رقم طبعة با وزير 5751»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (434): م دون الشعر.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں