🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

89. باب بدء الخلق - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن بين إسماعيل وداود ألف سنة-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ اسماعیل اور داود کے درمیان ایک ہزار سال تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6228
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الأَرْضِ أَوَّلُ؟، فَقَالَ:" الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ثُمَّ أَيُّ؟، قَالَ:" الْمَسْجِدُ الأَقْصَى"، قُلْتُ: فَكَمْ بَيْنَهُمَا؟، قَالَ:" أَرْبَعُونَ سَنَةً، ثُمَّ حَيْثُ مَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلاةُ، فَصَلِّ، فَهُوَ لَكَ مَسْجِدٌ" .
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! زمین پر سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد حرام۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! پھر کون سی بنائی گئی، آپ نے فرمایا: مسجد اقصیٰ۔ میں نے دریافت کیا ان کے درمیان کتنی مدت ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چالیس سال (پھر آپ نے فرمایا) تمہیں جہاں بھی نماز کا وقت ہو جائے تم وہاں نماز ادا کر لو وہ تمہارے لئے مسجد ہی ہو گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6228]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6195»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى (1596). تنبيه!! رقم (1596) = (1598) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں