🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

164. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن قتادة لم يسمع هذا الخبر من عبد الله بن أبي عتبة-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ قتادہ نے یہ خبر عبد اللہ بن ابی عتبہ سے نہیں سنی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6307
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ عُمَرَ الْخَطَّابِيُّ بِالْبَصْرَةِ، وَعُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ بِالصُّغْدِ، قَالا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَهْدِيٍّ ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا سَعِيدٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا ؟، قَالَ: نَعَمْ"، عَنْ مِثْلِ هَذَا فَاسْأَلْ، عَنْ مِثْلِ هَذَا فَاسْأَلْ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي عُتْبَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِِذَا كَرِهَ شَيْئًا، عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ" .
احمد بن سنان بیان کرتے ہیں: میں نے عبدالرحمن بن مہدی سے دریافت کیا، میں نے کہا: اے ابوسعید! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پردے میں موجود کنواری لڑکیوں سے زیادہ حیا والے تھے۔ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، اس نوعیت کے سوال کرو، اس نوعیت کے سوال کرو؛ شعبہ نے قتادہ کے حوالے سے، عبداللہ بن ابوعتبہ کے حوالے سے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پردے میں موجود کنواری لڑکیوں سے زیادہ حیا والے تھے، جب آپ کو کوئی چیز ناپسند آتی تھی، تو اس کا اثر ہمیں آپ کے چہرے پر محسوس ہو جاتا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6307]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3562، 3562 م، 6102، 6119، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2320، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6306، 6307، 6308، 6750، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8491، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4180، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20843، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11862» «رقم طبعة با وزير 6274»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2085): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں