🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

165. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن عبد الله بن أبي عتبة مجهول لا يعرف-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر خبر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ عبد اللہ بن ابی عتبہ نامعلوم ہے اور اسے کوئی نہیں جانتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6308
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا، إِِذَا رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ، عَرَفْنَا ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پردے میں موجود کنواری لڑکیوں سے زیادہ حیا والے تھے جب آپ کوئی ایسی چیز دیکھتے جو آپ کو ناپسند ہوتی تو ہمیں اس کا اثر آپ کے چہرے پر محسوس ہو جاتا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6308]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3562، 3562 م، 6102، 6119، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2320، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6306، 6307، 6308، 6750، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8491، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4180، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20843، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11862» «رقم طبعة با وزير 6275»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - وهو مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں