المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
47. إِنَّ لِلْوُضُوءِ شَيْطَانًا يُقَالُ لَهُ الْوَلَهَانُ
وضو کے لیے ایک شیطان ہے جسے الولهان کہا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 587
حدَّثَناه علي بن عيسى، حدثنا محمد بن صالح بن جَمِيل، حدثنا عَبْدة بن عبد الله الصَّفّار ومحمد بن بشَّار قالا: حدثنا أبو داود: وحدثنا خارِجةُ بن مُصعَب، عن يونس بن عُبيد، عن الحسن، عن عُتَيّ بن ضَمْرة، عن أُبي بن كعب، عن النبي ﷺ قال:"إنَّ للوضوءِ شيطانًا يقال له: الوَلَهانُ، فاحذَرُوه واتَّقوا وِسْواسَ الماء" (2) . وله شاهد بإسنادٍ آخر أصحَّ من هذا:
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وضو کا ایک شیطان ہے جسے ”ولہان“ کہا جاتا ہے، پس تم اس سے بچو اور پانی کے وسوسوں سے پرہیز کرو۔“
اس کی ایک اور سند بھی موجود ہے جو اس سے زیادہ صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 587]
اس کی ایک اور سند بھی موجود ہے جو اس سے زیادہ صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 587]