🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. أفضل الأعمال الصلاة في أول وقتها
سب سے افضل اعمال میں سے نماز کو اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرنا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 696
أخبرَناه أبو بكر إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيّ، حدّثنا محمد بن علي (2) الأزرق، حدّثنا محمد بن عمر، حدّثنا رَبِيعة بن عثمان، عن عِمْران بن أبي أنس، عن أبي سَلَمة، عن عائشة قالت: ما رأيتُ رسولَ الله ﷺ أَخَّر صلاةً إلى الوقت الآخِرِ حتى قَبَضَه الله (3) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی کسی نماز کو اس کے آخری وقت تک مؤخر کرتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ روایت واقدی کی حدیث سے شاہد کے طور پر ہے جو اس کتاب کی شرط پر نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 696]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، محمد بن عمر» [ترقيم الرساله 696] [ترقيم الشركة 689]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں