🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. بَابٌ فِي فَضْلِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ
پانچ فرض نمازوں کی فضیلت کے بیان کا باب۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «مُرُوا الصِّبْيَانَ بِالصِّلَاةِ لِسَبْعِ سِنِينَ، وَاضْرِبُوهُمْ عَلَيْهَا فِي عَشْرِ سِنِينَ، وَفَرِّقُوا بَيْنَهُمْ فِي الْمَضَاجِعِ» بچوں کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو، اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں (اور نماز نہ پڑھیں) تو انہیں مارو، اور ان کے سونے کے بستر الگ الگ کر دو۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الصَّلَاةِ/حدیث: 727N]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 727N] [ترقيم الشركة 719]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں