🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

36. يُجْزِئُ مِنَ السُّتْرَةِ مِثْلُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ وَلَوْ بِدَقَّةِ شَعْرَةٍ
سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی چیز بھی کافی ہے، چاہے وہ بال کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 843
حدثنا (1) أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا إبراهيم بن عبد الله، حدثنا محمد بن القاسم الأَسَدي، حدثني ثَوْر بن يزيد، عن يزيد بن يزيد بن جابر، عن مكحول، عن يزيد بن جابر (2) ، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ قال:"يُجزِئُ من السُّتْرة مثلُ مُؤْخِرةِ الرَّحْل ولو بدِقَّةِ شَعرةٍ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين! ولم يُخرجاه مفسَّرًا بذِكْر دِقَّة الشَّعر.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 924 - على شرطهما
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سترا کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر چیز کافی ہے خواہ وہ بال کی باریکی کے برابر (پتلی) ہی کیوں نہ ہو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے بال کی باریکی والی تفصیل کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «إسناده واهٍ، محمد بن القاسم الأسدي متروك، وكذَّبه أحمد والدارقطني» [ترقيم الرساله 843] [ترقيم الشركة 930] [ترقيم العلميه 924]

الحكم على الحديث: إسناده واهٍ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں