🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

39. لَا تَمْنَعُوا نِسَاءَكُمُ الْمَسَاجِدَ وَبُيُوتُهُنَّ خَيْرٌ لَهُنَّ
اپنی عورتوں کو مسجدوں سے نہ روکو، اگرچہ ان کے لیے ان کے گھر بہتر ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 849
حدثنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا العوَّام بن حَوشَب، حدثني حَبيب بن أبي ثابت، عن ابن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تَمنَعوا نساءَكم المساجدَ، وبيوتُهنَّ خيرٌ لهنَّ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فقد احتجَّا جميعًا بالعوَّام بن حَوشَب، وقد صحَّ سماعُ حَبيبٍ من ابن عمر (2) ، ولم يُخرجا فيه الزيادة"وبيوتهن خير لهن". وشاهدُه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 755 - على شرطهما
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی عورتوں کو مسجدوں میں آنے سے نہ روکو، البتہ ان کے گھر ان کے لیے (مسجدوں سے) زیادہ بہتر ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس میں یہ اضافہ کہ ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 849]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 849] [ترقيم الشركة 760] [ترقيم العلميه 755]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں