🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. أَوَّلُ سُورَةٍ نَزَلَتْ فِيهَا السَّجْدَةُ الْحَجُّ
وہ پہلی سورت جس میں سجدہ نازل ہوا، سورۃ الحج ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 898
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن الأسوَد، عن عبد الله قال: أولُ سورةٍ نزلت فيها السجدةُ (الحجُّ) ، قرأها رسولُ الله ﷺ فَسَجَدَ وسجدَ الناسُ إلّا رجلٌ (2) أَخَذَ الترابَ فسجد عليه فرأيته قُتِلَ كافرًا (3) . تابعه زكريا بن أبي زائدة عن أبي إسحاق هكذا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 803 - تابعه زكريا بن أبي زائد عن أبي إسحاق على شرطهما
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پہلی سورت جس میں سجدہ نازل ہوا وہ سورہ حج ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پڑھ کر سجدہ کیا اور تمام لوگوں نے بھی سجدہ کیا سوائے ایک شخص کے جس نے مٹی کی مٹھی بھر کر اس پر سجدہ کر لیا، میں نے اسے دیکھا کہ وہ کفر کی حالت میں قتل ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 898]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، إلَّا أن ذكر سورة الحج فيه شاذٌّ، والمحفوظ سورة النجم، هكذا رواه أبو أحمد الزبيري عند البخاري (4863)، ووكيع عند أبي يعلى (5218)، وإسحاق بن منصور عند ابن شاهين في "ناسخ الحديث ومنسوخه" (238)، ثلاثتهم عن إسرائيل بذكر النجم خلافًا لعبيد الله بن موسى-» [ترقيم الرساله 898] [ترقيم الشركة 808] [ترقيم العلميه 803]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں