🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَطْعَمَ، وَلَا يَطْعَمُ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يَرْجِعَ
عیدالفطر کے دن نماز کے لیے جانے سے پہلے کھانا کھائے بغیر نہ نکلنا، اور عیدالاضحی کے دن واپس آئے بغیر کھانا نہ کھانا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1100
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري. وأخبرنا بكر بن محمد الصَّيرفي بمَرْو، حدثنا أبو قِلابة الرَّقَاشي. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حمْشَاذ وعبد الله بن الحسين القاضي، قالوا: حدثنا الحارث بن أبي أسامة؛ قالوا: حدثنا أبو عاصم، أخبرنا ثوَّاب بن عُتبة (1) ، عن عبد الله بن بُريدَة، عن أبيه، قال: كان رسول الله ﷺ لا يخرجُ يومَ الفِطر حتى يَطعَمَ، ولا يَطعَمُ يومَ النَّحر حتى يَرجِع (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وثوَّابُ بن عُتبة المَهْري قليل الحديث، ولم يُجرَح بنوع يَسقُط به حديثُه. وهذه سُنَّة عزيزةٌ من طريق الرواية، مستفيضةٌ في بلاد المسلمين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1088 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن (نماز کے لیے گھر سے) نکلنے سے قبل کچھ کھایا کرتے تھے اور عید الضحی کے دن (نماز عید سے) واپس آ کر کھایا کرتے تھے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا، اور ثواب بن عتبہ المہری کی روایت کردہ احادیث بہت کم ہے اور ان پر اس طرح کی کوئی جرح ثابت نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کی حدیث کو ترک کیا جائے اور یہ عمل طریق روایت سے سنت عزیزہ ہے اور مسلمانوں کے ممالک میں مشہور ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1100]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں