🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. النَّهْيُ عَنْ صَوْمِ الدَّهْرِ
ہمیشہ (سارا سال) روزہ رکھنے کی ممانعت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1606
أخبرني أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثنا أبي، قال: حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا شعبة، عن قَتادة، عن مُطرِّف، عن أبيه: أنَّ النبيَّ ﷺ قال:"مَن صامَ الدَّهرَ ما صامَ وما أفطَرَ"، أو"لا صامَ ولا أفطَرَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين. وشاهدُه على شرطهما صحيحٌ، ولم يُخرجاه (2) :
سیدنا مطرف اپنے والد (عبداللہ بن شخیر) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہمیشہ کا روزہ رکھا (یعنی بلا ناغہ سال بھر روزے رکھتا رہا) اس نے نہ روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا، یا (فرمایا): نہ اس کا روزہ ہوا اور نہ ہی افطار۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔ اور ان کی شرط پر اس کا ایک صحیح شاہد بھی موجود ہے جسے انہوں نے روایت نہیں کیا: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1606]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،سعيد بن مسعود: هو ابن عبد الرحمن المروزي، ومُطرِّف: هو ابن عبد الله بن الشِّخِّير. وهو في "مسند أحمد" 26/ (16315).» [ترقيم الرساله 1606] [ترقيم الشركة 1595]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1607
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا إسماعيل - وهو ابن عُلَيَّة - عن سعيد بن إياس الجُرَيْري، عن يزيد بن عبد الله بن الشِّخِّير، عن مُطَرِّف، عن عِمْران بن حُصَين قال: قيلَ لرسول الله ﷺ: إنَّ فلانًا لا يُفطِرُ نهارَ الدَّهر، قال:"لا صامَ ولا أفطَرَ" (1) .
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: فلاں شخص دن بھر ہمیشہ روزہ رکھتا ہے (کبھی ناغہ نہیں کرتا)، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ اس نے روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 1607]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو في "مسند أحمد" 33/ (19825) و (19873) و (19892).» [ترقيم الرساله 1607] [ترقيم الشركة 1596]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں