المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
25. لَا عُهْدَةَ فَوْقَ أَرْبَعٍ
چار دن سے زیادہ کی ضمان نہیں۔
حدیث نمبر: 2230
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا عمرو بن عَون، حدثنا هُشَيم، أخبرنا يونس بن عُبيد، عن الحسن، عن عُقبة بن عامر، قال: قال رسول الله ﷺ:"لا عُهدةَ فوقَ أربعٍ" (1) . وأما خلافُ هشام الدَّستُوائي إياهما:
یونس بن عبید، حسن کے واسطے سے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چار دن سے زیادہ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ ہشام دستوائی کا اختلاف: اس حدیث کی سند میں ہشام دستوائی کا ان کے ساتھ اختلاف ہے۔ (کیونکہ وہ سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ کے ذریعے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں) (ان کی روایت کردہ حدیث درج ذیل ہیں) [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2230]