🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

57. ذِكْرُ خَيْرِ الصَّحَابَةِ وَخَيْرِ السَّرَايَا وَخَيْرِ الْوُحُوشِ
بہترین صحابہ، بہترین لشکروں اور بہترین جانوروں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2520
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا أبو قِلابةَ، حدثنا وهب بن جَرِير، حدثنا أبي، قال: سمعت يونس يحدِّث عن الزُّهْري، عن عُبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله ﷺ:"خيرُ الصحابةِ أربعةٌ، وخير السَّرايا أربعُ مئة، وخيرُ الجيوش أربعةُ آلافٍ، ولن يُغلَبَ اثنا عشرَ ألفًا من قِلّةٍ" (2) . هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه لخلافٍ بين الناقِلين فيه عن الزُّهْري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2489 - لم يخرجاه لخلاف بين أصحاب الزهري فيه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریہ (لشکر کا دستہ) چار سو افراد کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کا لشکر اپنی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگا۔
یہ اسناد امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2520]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات، وقد اختلف في وصله وإرساله، وقد سلف برقم (1638) من طريق إبراهيم ابن مرزوق الأموي البصري عن وهب بن جرير.» [ترقيم الرساله 2520] [ترقيم الشركة 2503] [ترقيم العلميه 2489]

الحكم على الحديث: رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں