🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

201. تَفْسِيرُ سُورَةِ النُّورِ
سورۂ نور کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3535
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح السَّهْمي، حدثني أبي، حدثنا ابن وَهْب، أخبرني يونس بن يزيد، عن ابن شِهاب، حدثني حُمَيد بن عبد الرحمن بن عَوْف، عن المِسوَر بن مَخرَمة، أنه سمع عمر بن الخطّاب يقول: تَعلَّموا سورةَ البقرة وسورةَ النساء وسورةَ المائدة وسورة الحج وسورةَ النُّور، فإنَّ فيهنَّ الفرائضَ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3493 - على شرط البخاري ومسلم
جابر رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ ایک غلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت کرنے پر بیعت کی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ معلوم نہ فرمایا کہ وہ غلام ہے کہ اتنے میں اس کا مالک اسے لینے آ گیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو بیچ دو۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دو حبشی غلاموں کے عوض خرید لیا۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی سے اس وقت تک بیعت نہ کی جب تک کہ یہ نہ پوچھ لیا کہ: کیا وہ غلام ہے یا آزاد؟ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3535]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل يحيى بن عثمان وأبيه.» [ترقيم الرساله 3535] [ترقيم الشركة 3514] [ترقيم العلميه 3493]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں