🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

300. الْجِنُّ ثَلَاثَةُ أَصْنَافٍ
جنات کی تین قسمیں ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3744
أخبرني أحمد بن محمد العَنَزَي، حَدَّثَنَا عثمان بن سعيد، حَدَّثَنَا عبد الله بن صالح، حَدَّثَنَا معاوية بن صالح، عن أبي الزاهِريّة، عن جُبَير بن نُفير، عن أبي ثَعْلبة الخُشَني قال: قال رسول الله ﷺ:"الجنُّ ثلاثةُ أصناف: صنفٌ لهم أجنحةٌ يَطِيرون في الهواء، وصنفٌ حيَّاتٌ وكِلاب، وصنفٌ يَحُلُّون ويَظْعَنون" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. [47 - ومن تفسير سورة محمد ﷺ]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3702 - صحيح
سیدنا ابوثعلبہ خثنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنات تین قسم کے ہوتے ہیں۔ (1) ایک قسم ایسی ہے جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں۔ (2) ایک قسم (ہے جن کی شکلیں) سانپ اور کتوں جیسی ہیں۔ (3) اور ایک قسم وہ ہے جو چلتے پھرتے ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3744]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں