🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

333. تَفْسِيرُ سُورَةِ الْوَاقِعَةِ
سورۂ الواقعہ کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3819
أخبرني أبو بكر محمد بن جعفر المزكِّي، حدثنا محمد بن إبراهيم العَبْدي، حدثنا مسدَّد بن مُسرهَد، حدثنا أبو الأحوص، عن أبي إسحاق الهَمْداني، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: قال أبو بكر الصِّدِّيق: سألت النبيَّ ﷺ: ما شيْبَك؟ قال:"سورة هودٍ والواقعةِ والمرسَلاتِ وعمَّ يتساءَلون وإذا الشمس كُوِّرت" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3777 - على شرط البخاري
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: (اے اللہ کے رسول!) کس چیز نے آپ کو بوڑھا کر دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورہ ہود، الواقعہ، المرسلات، عمّ یتساءلون اور إذا الشمس کُوّرت نے مجھے بوڑھا کر دیا۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3819]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، ورجاله ثقات، وقد سلف الكلام عليه برقم (3353). أبو الأحوص: هو سلّام بن سليم.» [ترقيم الرساله 3819] [ترقيم الشركة 3798] [ترقيم العلميه 3777]

الحكم على الحديث: حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں