🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

393. تَفْسِيرُ سُورَةِ الْمُطَفِّفِينَ
تفسیر سورۂ المطففین
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3951
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدَّثنا حامد بن أبي حامد، حدَّثنا إسحاق بن سليمان قال: سمعت إبراهيم بن يزيد، عن عبد الرحمن الأعرج قال: رأيتُ ابن عمر يقرأُ ﴿وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ﴾ وهو يَبْكي، قال: هو الرجلُ يستأجرُ الرجل أو الكيَّال وهو يعلم أنه يَحِيفُ في كَيلِه، فوِزرُه عليه (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3907 - إبراهيم بن يزيد واه
سیدنا عبدالرحمن الاعرج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْن پڑھتے ہوئے رویا کرتے تھے۔ آپ فرماتے ہیں (اس میں ان لوگوں کا ذکر ہے) جو کسی آدمی کو اجرت پر لیتے ہیں یا اس سے مراد ماپنے والا ہے کہ وہ جان بوجھ کر کم تولتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3951]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں