🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

471. مِحْنَةُ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ پر آنے والی آزمائش کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5553
أخبرنا أبو النَّضْر محمد بن يوسف الفَقِيه وأبو إسحاق إبراهيم بن محمد القارئ الزاهد، قالا: حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا أبو تَوْبة الربيعُ بنُ نافع، حدثنا يزيدُ بن ربيعة، عن أبي الأشعث الصَّنْعانِي، عن أبي عُثمان النَّهْدي، عن أبي ذرٍّ قال: قال لي رسولُ الله ﷺ:"يا أبا ذَرٍّ، كيف (3) أنتَ إذا كنتَ في حُثالةٍ" وشبَّكَ بين أصابعه، قلت: يا رسولَ الله، فما تأمُرُني؟ قال:"اصبِرْ، اصبِرْ، اصبِرْ، خالِقُوا الناسَ بأخلاقِهم، وخالِفُوهم في أعمالِهم" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5464 - ابن يزيد لم يخرجوا له
ابو عثمان نہدی سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے ابوذر! تمہارا کیا حال ہوگا جب تم ردی اور برے لوگوں میں رہ جاؤ گے؟“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست کیا۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبر کرنا، صبر کرنا، صبر کرنا، لوگوں کے ساتھ ان کے اخلاق کے مطابق حسنِ سلوک سے پیش آنا اور ان کے برے اعمال میں ان کی مخالفت کرنا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5553]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف من أجل يزيد بن ربيعة» [ترقيم الرساله 5553] [ترقيم الشركة 5507] [ترقيم العلميه 5464]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں