🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

707. التَّعَوُّذُ عَنْ إِمَارَةِ السُّفَهَاءِ
نادان اور سفیہ لوگوں کی امارت سے پناہ مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6143
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا علي بن الحسن الهِلالي، حَدَّثَنَا مُعلَّى بن أَسَد، حَدَّثَنَا وُهيب، عن عبد الله عثمان بن خُثَيم، عن عبد الرحمن بن سابِط، عن جابر بن عبد الله، قال: قال رسولُ الله ﷺ لكعب بن عُجْرةَ:"يا كعب بن عُجْرة، إني أُعيذُك بالله من إمارة السُّفهاء" قال: يا رسولَ الله، وما إمارةُ السُّفهاء؟ قال:"أُمراءُ يكونونَ من بَعدي، من دَخَل عليهم فصدَّقهم بكذِبِهم، وأعانَهم على ظُلمِهم، فليس منِّي ولستُ منه، ولن يَرِدَ عليَّ الحوضَ" (1) . ذكرُ مناقب أبي قَتَادة الأنصاري ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6030 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے کعب بن عجرہ! میں تمہیں بیوقوفوں کی حکمرانی سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں،“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! بیوقوفوں کی حکمرانی کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے جو میرے طریقے پر نہیں چلیں گے، پس جو ان کے پاس گیا اور ان کے جھوٹ کی تصدیق کی اور ان کے ظلم پر ان کی مدد کی تو اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں اور نہ میرا اس سے کوئی تعلق ہے، اور وہ ہرگز میرے پاس حوضِ کوثر پر نہیں آ سکے گا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6143]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد قوي من أجل عبد الله بن عثمان بن خثيم. وهيب: هو ابن خالد.» [ترقيم الرساله 6143] [ترقيم الشركة 6085] [ترقيم العلميه 6030]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں