🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

988. حُكْمُ مَنْ نَكَحَ امْرَأَةَ أَبِيهِ
باپ کی بیوی سے نکاح کرنے والے کا شرعی حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6799
حدثنا أبو الحسن علي بن محمد بن عُقبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا إبراهيم ابن إسحاق الزُّهْري، حدثنا عُبيد الله (1) بن موسى وأبو غسان، قالا: حدثنا الحسن ابن صالح، عن السُّدِّي، عن عَدي بن ثابت، عن البراء بن عازب قال: لقيتُ خالي ومعه رايةٌ، فقلتُ: أين تريدُ؟ فقال: أرسلني رسولُ الله ﷺ إلى رجلٍ نكَحَ امرأةَ أبيه من بعدِه، أضربُ عُنقَه، وآخذُ مالَه (2) . ذكرُ عُوَيم بن ساعدة ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6654 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماموں (سیدنا ابو بردہ رضی اللہ عنہ) سے ملا جبکہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے پوچھا: آپ کہاں کا ارادہ رکھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس شخص کی طرف بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کے بعد اس کی بیوی (اپنی سوتیلی ماں) سے نکاح کر لیا ہے، تاکہ میں اس کی گردن اڑا دوں اور اس کا مال ضبط کر لوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6799]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، سلف الكلام عليه مفصلًا برقم (2811).» [ترقيم الرساله 6799] [ترقيم الشركة 6719] [ترقيم العلميه 6654]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں