🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1037. آخِرُ مَنْ مَاتَ مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ أُمُّ سَلَمَةَ
نبی کریم ﷺ کی ازواج میں سب سے آخر وفات پانے والی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6918
أخبرني أبو عبد الله محمد بن أحمد القاضي ببغداد، حَدَّثَنَا الحارث بن أبي أسامة، حدَّثني محمد بن سُهيل، عن أبي عُبيدة مَعمَر بن المثنَّى قال: تزوَّج رسولُ الله ﷺ بالمدينة قبلَ وقعة بدر في سنة اثنتين من التاريخ (3) أمَّ سلمة واسمُها هند بنت أبي أمية بن المغيرة بن عبد الله بن عمر بن مخزوم. وأولُ من مات من أزواجِ النَّبِيِّ ﷺ زينبُ، وآخر من مات منهنَّ أمُّ سلمة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6763 - كذا قال سنة اثنتين وهو خطأ
ابوعبیدہ معمر بن مثنیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں واقعۂ بدر سے پہلے سنہ 2 ہجری میں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا جن کا نام ہند بنت ابی امیہ بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم تھا۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سب سے پہلے سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی اور سب سے آخر میں وفات پانے والی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6918]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6918] [ترقيم الشركة 6838] [ترقيم العلميه 6763]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں