🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1064. ذِكْرُ سَرَارِي رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - فَأَوَّلُهُنَّ مَارِيَةُ الْقِبْطِيَّةُ أُمُّ إِبْرَاهِيمَ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لونڈیوں کا ذکر جن میں سب سے پہلی سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں جو سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی والدہ تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6988
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو أسامة الحلبي، حدثنا حجاج بن أبي منيع، عن جده، عن ابن شهاب قال: واستسر رسول الله ﷺ ماريَةَ القِبْطيةَ، فولدت له إبراهيم (1) .
امام زہری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کو بطور لونڈی (سریہ) اختیار فرمایا، جن کے بطن سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم پیدا ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6988]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6988] [ترقيم الشركة 6909]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں