🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. يَمِينُكَ عَلَى مَا يُصَدِّقُكَ بِهِ صَاحِبُكَ
تمہاری قسم کا اعتبار اسی بات پر ہوگا جس پر تمہارا ساتھی تمہیں سچا سمجھ رہا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8029
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا عمرو (1) بن عَوْن، حدثنا هُشَيم أخبرنا عبد الله بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"يَمينُك على ما يُصدِّقُك به صاحبُك" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد إن شاء الله، فإنّ الشيخين لم يحتجَّا بعبد الله بن أبي صالح، على أنَّ له شاهدًا من حديث عبد الله بن سعيد المَقبُري، وأمرُه يَقرُب من أمر عبد الله بن أبي صالح:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7834 - صحيح إن شاء الله
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری قسم اس بات پر معتبر ہوگی جس پر تمہارا ساتھی (جس کے سامنے قسم کھائی جا رہی ہے) تمہیں سچا سمجھ رہا ہو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اگرچہ شیخین نے عبداللہ بن ابی صالح سے احتجاج نہیں کیا، لیکن اس کی معتبر شاہد روایت موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ/حدیث: 8029]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله من أجل عبد الله بن أبي صالح» [ترقيم الرساله 8029] [ترقيم الشركة 7933] [ترقيم العلميه 7834]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں