المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
19. عِلَاجُ عِرْقِ النَّسَاءِ
عرق النساء (لنگڑی کا درد) کا علاج
حدیث نمبر: 8450
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا غسان بن مالك، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن أبي المَوَالي، حدثني أيوب بن الحسن بن عليّ بن أبي رافع، عن جدَّته سَلْمى خادمةِ رسول الله ﷺ قالت: ما كان رجلٌ يشتكي إلى رسول الله ﷺ وَجَعًا في رأسِه إلَّا قال:"احتَجِمْ"، ولا وجعًا في رِجلَيه إِلَّا قال:"اخضِبْهُما" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ سیدہ سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو بھی سر درد کی شکایت لے کر آتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پچھنے لگوانے کا مشورہ دیتے، اور جو پاؤں کے درد کی شکایت لے کر آتا، آپ اس کو پاؤں میں مہندی لگانے کا مشورہ دیتے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 8450]