🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. بَابٌ فِي الرُّعَافِ وَالْمَذْيِ وَالْقَيْءِ
نکسیر، مذی اور قے آنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 63
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا رَعَفَ انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ وَلَمْ يَتَكَلَّمْ.  
نافع رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب نکسیر پھوٹتی تو وہ نماز سے نکلتے، وضو کرتے اور بغیر بات کیے واپس آ جاتے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 63]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ، الطهارة، باب ما جاء في الرعاف.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 64
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَنْ أَصَابَهُ رُعَافٌ أَوْ مَنْ وَجَدَ رُعَافًا أَوْ مَذْيًا أَوْ قَيْئًا، انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: جس کی نکسیر پھوٹے یا جسے مذی یا قے آئے تو وہ واپس مڑ کر وضو کرے اور پھر اسی جگہ سے آ کر نماز شروع (جاری) کر دے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 64]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق: (3609) عن معمر عن الزهرى به.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں