🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

48. بَابُ سُجُودِ الْمَرِيضِ وَفَضِيلَةِ السُّجُودِ
مریض کے سجدہ کرنے اور سجدے کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 244
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: رَأَيْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ مِنْ أَدَمٍ مِنْ رَمَدٍ بِهَا.  
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ چمڑے کے بنے ہوئے تکیہ پر سجدہ کرتیں۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف: ام الحسن مقبولہ حیث تتابع ولم تتابع أخرجہ البہیقی: 307/2 وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (1081).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 245
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى إِذَا كَانَ سَاجِدًا، أَلَمْ تَرَ إِلَى قَوْلِهِ: افْعَلْ وَاقْتَرِبْ، يَعْنِي: اسْجُدْ وَاقْتَرِبْ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ایک بندہ اللہ کے سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے، کیا آپ نے اللہ کے قول کی طرف رجوع نہیں دیکھا: کرو اور تقرب حاصل کرو، یعنی سجدہ کرو اور اللہ کا تقرب حاصل کرو۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 245]
تخریج الحدیث: «صحیح أخرجہ عبد الرزاق فی تفسیرہ: 3661 - والبہیقی فی معرفۃ السنن والآثار: 851.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں