مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. بَابُ سُجُودِ الْمَرِيضِ وَفَضِيلَةِ السُّجُودِ
مریض کے سجدہ کرنے اور سجدے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 244
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: رَأَيْتُ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ مِنْ أَدَمٍ مِنْ رَمَدٍ بِهَا.
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ چمڑے کے بنے ہوئے تکیہ پر سجدہ کرتیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 244]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف: ام الحسن مقبولہ حیث تتابع ولم تتابع أخرجہ البہیقی: 307/2 وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (1081).»
Musnad Shafi Hadith 244 in Urdu