🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. بَابُ الشَّهَادَةِ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلَالِ
رویتِ ہلال پر گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 612
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أُمِّهِ ابْنَةِ حُسَيْنٍ: أَنَّ رَجُلًا شَهِدَ عِنْدَ عَلِيٍّ عَلَى رُؤْيَةِ هِلَالِ رَمَضَانَ، فَصَامَ وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَصُومُوا. وَقَالَ: أَصُومُ يَوْمًا مِنْ شَعْبَانَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُفْطِرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ.  وَقَالَ الشَّافِعِيُّ بَعْدُ: لَا يَجُوزُ عَلَى رَمَضَانَ إِلَّا شَاهِدَانِ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الصِّيَامِ.
فاطمہ بنت حسین سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے علی رضی اللہ عنہ کے پاس رمضان کی پہلی رات کے چاند کو دیکھنے کی گواہی دی تو انہوں نے روزہ رکھا اور میرے خیال کے مطابق انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا، اور فرمایا: میں شعبان کے ایک دن کا روزہ رکھوں یہ بات مجھے رمضان کے ایک دن کے روزے کو چھوڑنے سے زیادہ پسند ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے بعد میں فرمایا: رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے دو آدمیوں کی (چاند دیکھنے کی) شہادت ضروری ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: «في اسناده مقال من اجل محمد بن عبد الله بن عمرو بن عثمان: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار، رقم: 2458 . والدارقطني: (170/2).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں