🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. بَابُ كَرَاهَةِ بَيْعِ الصُّوفِ عَلَى ظَهْرِ الْغَنَمِ وَاللَّبَنِ فِي الضَّرْعِ
بھیڑ کی پیٹھ پر اون اور تھنوں میں دودھ کی فروخت کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1458
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ بَيْعَ الصُّوفِ عَلَى ظَهْرِ الْغَنَمِ، وَاللَّبَنَ فِي ضُرُوعِ الْغَنَمِ إِلَّا بِكَيْلٍ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْبُيُوعِ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ بکریوں پر موجود اون کی بیع اور بکریوں کے تھنوں میں موجود دودھ کی پیمانے کے بغیر بیع کو ناپسند کرتے تھے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: «اسناده قوی بشواهد اخرجه البيهقي: 340/5 - وفى المعرفة السنن والآثار له (3509) - وعبد الرزاق (14374) - وابن ابى شيبة (20500) - (21905).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں