🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. بَابُ لَا يُقْطَعُ الْعَبْدُ فِي مَالِ سَيِّدِهِ
آقا کے مال میں غلام کا ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1594
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو الْحَضْرَمِيَّ جَاءَ بِغُلَامٍ لَهُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ لَهُ: اقْطَعْ يَدَ هَذَا؛ فَإِنَّهُ سَرَقَ، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: فِي مَاذَا سَرَقَ؟ قَالَ: سَرَقَ مِرْآةً لِامْرَأَتِي ثَمَنُهَا سِتُّونَ دِرْهَمًا. فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَرْسِلْهُ لَيْسَ عَلَيْهِ قَطْعٌ، خَادِمُكُمْ سَرَقَ مَتَاعَكُمْ. [ ص: 283 ] أَخْرَجَهُ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبید اللہ بن عمرو الحضرمی اپنے غلام کو لے کر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: اس کا ہاتھ کاٹ دیں اس نے چوری کی ہے۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا چرایا ہے؟ اس نے کہا: میری بیوی کا آئینہ چرایا ہے جس کی قیمت ساٹھ درہم ہے۔ تو عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: اس کو چھوڑ دو، اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، تمہارا خادم تھا اس نے تمہارا مال چرا لیا۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 1594]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 281/8 - وفى المعرفة السنن والآثار له (5189) . ومالك في الموطا، السرقة، باب جامع القطع.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں