السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. (بَابُ صَلَاةِ الْكُسُوفِ وَأَرْبَعِ رُكُوعَاتٍ)
(نمازِ کسوف اور چار رکوع)
حدیث نمبر: 52
أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ عَمْرَةَ فِي أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ.
ہمیں خبر دی سفیان بن عینیہ نے انہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ آگے حدیث عمرہ کی حدیث کی مانند ہے اس میں بھی چار رکوع کا ذکر ہے۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ/حدیث: 52]
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم، الكسوف، باب صلاة الكسوف، رقم: 901.»